جیل خانہ جات کے 12افسران انسداد دہشتگردی کورس کیلئے کل امریکہ روانہ ہوں گے
جمعرات 27 اگست 2015 23:09
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27 اگست۔2015ء) جیل خانہ جات کے 12افسران انسداد دہشتگردی کورس کے لئے ( جمعہ ) کو امریکہ روانہ ہوں گے۔
(جاری ہے)
12روزہ کورس پر امریکہ روانہ ہونے والے افسران میں آئی جی جیل خانہ جات میاں فاروق نذیر ،ڈی آئی جی جیل لاہوررینج ملک مبشر ،ڈی آئی جی انسپکشن نوید رؤف ،اے آئی جی ڈسپلن سعید اﷲ گوندل،سینئر سپرنٹنڈنٹ جیل سرگودھا نوید گوندل،سینئر سپرنٹنڈنٹ جیل قصور اعجاز ،ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ کینٹ جیل اطہر جان ،ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جیل میانوالی علی اکبر ،ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جیل مظفرگڑھ نازک حسین ،ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جیل شیخوپورہ عطاء اﷲ اور ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جیل فیصل آباد انصر خان شامل ہیں۔
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.