راولپنڈی‘ انسداد دہشت گردی کی عدالت نے مجلس و حدت المسلمین کے رہنما علا مہ امین شہید ی سمیت 3افراد کی عبو ری ضمانت خارج کر دی ‘‘ملز ما ن سید قلب عبا س ،سید شکیل وغیرہ گر فتار

جمعرات 27 اگست 2015 22:49

ر ا و لپنڈ ی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27 اگست۔2015ء ) مجلس و حدت المسلمین کے رہنما علا مہ امین شہید ی سمیت تین دیگر افراد کی عبو ری ضما نت خارج کر دی گئی ،جس پر عدا لت میں مو جو د تین ملز ما ن سید قلب عبا س ،سید شکیل وغیرہ کو گر فتار کر لیا گیا۔

(جاری ہے)

جمعرات کے روزانسداددہشت گردی کے روبروکیس کی سماعت ہوئی،جہاں پر مد رسہ تعلیم القرآ ن کے مہتمم مو لا نا اشرف علی کے بیٹے اور مسجد کے خطیب مو لا نا مفتی اما ن اﷲ اور اس کے ساتھی کے قتل میں عبور ی ضما نت پر ر ہا کردیاگیالیکن دوسری جانب مجلس و حدت المسلیمن کے رہنما علا مہ امین شہید ی سمیت تین دیگر افراد کی عبو ری ضما نت خارج کر دی گئی جس پر عدا لت میں مو جو د تین ملز ما ن سید قلب عبا س ،سید شکیل وغیرہ کو گر فتار کر لیا گیا ،واضح رہے کہ اس موقع پرفاضل جج کوآگاہ کیاگیاکہ امین شہید ی بیمار ہیں جوعدالت میں پیش ہونے سے قاصر ہیں۔

متعلقہ عنوان :