انسداد دہشت گردی کی عدالت نے تحر یک انصاف کے کا ر کنو ں ما بین میں فا ئر نگ کر نے والے نا مز د 6ملز ما ن کو 2ستمبر تک جسما نی ر یما نڈ پر پولیس کے حوالے کردیا

جمعرات 27 اگست 2015 22:49

ر ا و لپنڈ ی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27 اگست۔2015ء ) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے پا کستان تحر یک انصاف کے کا ر کنو ں کے ما بین ہو نے والے تصادم میں فا ئر نگ کر نے والے نا مز د چھ ملز ما ن کا 2ستمبر تک جسما نی ر یما نڈمنظورکرتے ہوئے صادق آباد پولیس کے حوالے کردیا۔

(جاری ہے)

جمعرات کے روزفاضل جج کے روبروصادق آبادپولیس نے چھ ملزمان کوپیش کیااورفاضل جج کوآگاہ کیا مذکورہ ملزمان ایک ہفتہ قبل کری روڈ پرتحریک انصاف کے دودھڑوں کے مابین ہونے والی فائرنگ میں ملوث ہیں،جن سے تفتیش باقی ہے ،ان کاجسمانی ریمانڈ کی درخواست کی جاتی ہے ،جس پرفاضل جج نے دوستمبرتک ریمانڈمنظورکرلیا۔

متعلقہ عنوان :