بیوروکریٹس کی گریڈ 21 سے 22 میں ترقیاں کالعدم قرار دینے کے عدالتی فیصلے کیخلاف وفاق نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں انٹرا کورٹ اپیل دائرکر دی
جمعرات 27 اگست 2015 22:47
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27 اگست۔2015ء)بیوروکریٹس کی گریڈ 21 سے 22 میں ترقیاں کاالعدم قرار دینے کے عدالتی فیصلے کے خلاف وفاق نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں انٹرا کورٹ اپیل دائرکر دی ہے۔
(جاری ہے)
وفاق نے سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے ذریعے اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع کرائی گئی انٹراکورٹ اپیل میں استدعا کی ہے کہ بیوروکریٹس کی گریڈ 21 سے 22 میں ترقی کے خلاف جسٹس شوکت عزیز صدیقی پر مشتمل سنگل بنچ کا 27 جولائی کافیصلہ کاالعدم قرار دیا جائے۔
درخواست میں مزید کہا گیا ہے کہانٹراکورٹ اپیل پر فیصلے تک سنگل بنچ کا فیصلہ معطل کیا جائے ۔سنگل بنچ نے 56 متاثرہ بیوروکریٹس کی پٹیشن منظور کرتے ہوئے ترقیوں کو کاالعدم قرار دیا تھا جن کا موقف تھا کہ 5 مئی کو سنٹرل سلیکشن بورڈ کے اجلاس میں انہیں نظرانداز کر کے بعض جونیئر افسران کو ترقی دینے کی سفارش کی گئی۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.