کرنل (ر) شجاع خانزادہ شہید کی تصویر اسمبلی ہال میں آویزاں کر دی گئی

جمعرات 27 اگست 2015 22:15

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27 اگست۔2015ء) سابق وزیر داخلہ پنجاب کرنل (ر) شجاع خانزادہ شہید کی تصویر ڈپٹی سپیکر سردار شیر علی گورچانی نے اسمبلی ہال میں آویزاں کر دی ۔

(جاری ہے)

جمعرات کے روز ن کیلئے دعا مغفرت بھی کئی اس موقع پر سیکرٹری اسمبلی رائے ممتاز حسین بابر ،صوبائی وزیر جنگلات ملک آصف بھاء اعوان ،ایم پی اے رانا منا ن خان،وحید گل،تحسین فواد ،شازیہ طارق،میاں اسلم اسلام سمیت موجود تھے۔

متعلقہ عنوان :