`کراچی ،کو رنگی میں آ تشزدگی سے پک اپ جل گئی `

جمعرات 27 اگست 2015 21:22

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27 اگست۔2015ء) کراچی کے علاقے کو رنگی میں آگ لگنے کے نتیجے میں پک اپ جل گئی ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کو رنگی نمبر ڈھائی میں آگلنے سے پک اپ جل گئی ۔

(جاری ہے)

فا ئر بر یگیڈکے مطابق گا ڑی میں آگ شارٹ سر کٹ کے با عث حاد ثاتی طو ر پر لگی ۔ اطلا ع ملنے پر فائر بر یگیڈنے مو قع پر پہنچ کر گاڑی میں لگی آگ بھجادی ہے تا ہم حادثے میں کسی قسم کا جا نی نقصان نہیں ہو ا۔`