ریسکیو 15 کا اصل مقصدعوام اور پولیس میں اعتما د کے رشتے کو بحال کرنا ہے،سا جد کیا نی
فرسٹ رسپانس میں مزید بہتری کے لئے پولیس کو عوام کا تعاون درکار ہے،عوامی شکایات کے اندراج کے لئے ایک سیل قائم کیا جا رہا ہے،ایس ایس پی اسلام آباد
جمعرات 27 اگست 2015 20:29
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27 اگست۔2015ء) ایس ایس پی آپریشنز اسلام آ باد سا جد کیا نی نے کہا کہ ریسکیو 15 کا اصل مقصدعوام اور پولیس میں اعتما د کے رشتے کو بحال کرنا اور اسے بر قرار رکھنا ہے تاکہ عوا م اور پولیس محبت کے رشتے سے سرشار ہوں اور آپس کی دوریاں ختم ہو سکیں، فرسٹ رسپانس میں مزید بہتری کے لئے پولیس کو عوام کا تعاون درکار ہے ،عوامی شکایات کے اندراج کے لئے ایک سیل قائم کیا جا رہا ہے جس میں سیٹیزن کمیٹی کے ارکان کی تجاویز کو بھی شامل کیا جا ئے گا۔
یہ با تیں انہوں نے گزشتہ روز اسلام آ باد ریسکیو 15پر سٹیزن کمیٹی کے ممبر ان سے میٹنگ کے دوران کیں ۔ جس میں اے ایس پی ریسکیو 15محمد عمر اورارکان کمیٹی رفیع الد ین کو آ رڈینیٹر ، نعیم صدیقی ، امجد علی بخا ری ، محمد اسلم ، ڈاکٹراﷲ ودایا بلو چ ، محمد آ صف گجر ، مقصود تا بش ،محمد نو از گو ند ل ، رفاقت علی، ظفر بختا وری اور دیگر معزز اراکین کمیٹی نے شرکت کی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.