عوامی تحریک کے اقتصادی سروے میں ہزاروں نوجوانوں ،سیاسی قائدین کا حکومتی معاشی پالیسی پر عدم اعتماد
جمعرات 27 اگست 2015 20:18
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27 اگست۔2015ء)پاکستان عوامی تحریک میڈیا سیل کے زیر اہتمام ’’کیا ملکی معیشت بہتر ہور ہی ہے؟ ‘‘کے عنوان سے ملک گیر سوشل سروے کا انعقاد کیا گیا ،سروے ایک ہفتے میں مکمل ہوا جس میں 24 ہزار سے زائد اندرون و بیرون ملک مقیم پاکستانی نوجوانوں نے ریکارڈ شرکت کی۔ جمعرات کو ذرائع کے مطابق سیاسی جماعتوں کے سربراہان ،سینئر رہنماؤں اور سول سوسائٹی کے نمائندوں نے اپنی رائے دی اور ن لیگ کی معاشی پالیسیوں کو کسانوں ،صنعتی مزدور وں اور خط غربت سے نیچے رہنے والی 50فیصد سے زائد آبادی کیلئے تباہ کن قرار دیا ،سوشل سروے کے دوران مجلس وحدت المسلمین کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس، سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامدرضا، عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈاپور، ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کے سینئر رکن سید امین الحق،آزاد جموں کشمیر مسلم کانفرنس کے سربراہ سابق وزیراعظم سردار عتیق الرحمن، تحریک انصاف کے رہنما چودھری محمد سرور ،پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر میاں منظور احمد وٹو،جماعت اسلامی کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل فرید پراچہ، اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی میاں محمودالرشید، ق لیگ پنجاب کے جنرل سیکرٹری چودھری ظہیر الدین خان ،آل پاکستان مسلم لیگ کے چیف کوآرڈینیٹر احمد رضا قصوری نے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.