لاہور میں مضر صحت دودھ بیچنے والوں کا پنجاب فوڈ اتھارٹی کے چھاپے رکوانے کیلئے احتجاج

muhammad ali محمد علی جمعرات 27 اگست 2015 19:43

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 27 اگست 2015 ء) لاہور میں مضر صحت دودھ بیچنے والوں کی جانب سے پنجاب فوڈ اتھارٹی کے چھاپے رکوانے کیلئے احتجاج کیا جا رہا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پنجاب کے دارلخلافہ لاہور میں پنجاب فوڈ اتھارٹی کی جانب سے مضر صحت دودھ بیچنے والوں کیخلاف کاروائی کا سلسلہ جاری ہے۔ اس سلسلے میں مضر صحت دودھ بیچنے والوں کی جانب سے پنجاب فوڈ اتھارٹی کے چھاپے رکوانے کیلئے احتجاج شروع کردیا گیا ہے۔ احتجاج کرنے والوں کی جانب سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ پنجاب فوڈ اتھارٹی کے چھاپوں کو فی الفور روکا جائے۔

متعلقہ عنوان :