تمام جماعتیں این اے 122 اور این اے 154 کے ض٘منی انتخابات کا بائیکاٹ کریں: چوہدری شجاعت

muhammad ali محمد علی جمعرات 27 اگست 2015 19:29

تمام جماعتیں این اے 122 اور این اے 154 کے ض٘منی انتخابات کا بائیکاٹ کریں: ..

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 27 اگست 2015 ء) چوہدری شجاعت نے کہا ہے کہ تمام جماعتیں این اے 122 اور این اے 154 کے ض٘منی انتخابات کا بائیکاٹ کریں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت نے مسلم لیگ ن کے علاوہ باقی تمام سیاسی جماعتوں کو مشورہ دیا ہے کہ تمام جماعتیں این اے 122 اور این اے 154 کے ض٘منی انتخابات کا بائیکاٹ کریں۔چوہدری شجاعت نے عمران خان سے درخواست کی ہے کہ وہ مینڈیٹ چوری کرنے والوں کو عدالتوں سےسزا دلوائیں۔ موجودہ الیکشن کمیشن کے چاروں ممبران کے استعفوں تک ضمنی انتخابات کا بائیکاٹ کیا جائے۔

متعلقہ عنوان :