سینیٹ قائمہ کمیٹی امور کشمیر و گلگت بلتستان کا اجلاس ، انٹرنیٹ اور تھری جی کی سہولیات سمیت دیگر امور پر غور
آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کیلئے پی ایس ڈی پی سے 47،47 ارب رکھے گئے ہیں راولپنڈی سے مظفرآباد موٹر وے ، ریلوے لائن ، کیل سے گلگت بلتستان سٹرکیں اور شاؤنٹر پاس کی پی سی ون بن چکا ہے،وفاقی وزیرامور کشمیر برجیس طاہر
جمعرات 27 اگست 2015 19:16
اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27 اگست۔2015ء ) سینیٹ قائمہ کمیٹی امور کشمیر و گلگت بلتستان کا اجلاس چیئرمین کمیٹی سینیٹر پروفیسر ساجد میر کی صدارت میں منعقد ہوا جس میں وزارت کے کام کے طریقہ کار اور چیئرمین سینیٹ کو گلگت بلتستان میں انٹرنیٹ سہولت میں کم رفتاری اور تھری جی سہولت کے نہ ہونے کی عرضداشت کے علاوہ دوسرے امور زیر بحث آئے ۔
اجلاس میں سینیٹر ز باز محمد ، احمد حسن ، نجمہ حمید، صلاح الدین ترمذی کے علاوہ وفاقی وزیر امور کشمیر برجیس طاہر ، سیکرٹری وزارت عابد سعید ، نے شرکت کی ۔وفاقی وزیر برجیس طاہر نے کہا کہ آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے لئے پی ایس ڈی پی سے 47،47 ارب رکھے گئے ہیں راولپنڈی سے مظفرآباد موٹر وے ، ریلوے لائن ، کیل سے گلگت بلتستان سٹرکیں اور شاؤنٹر پاس کی پی سی ون بن چکا ہے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.