ویٹرنری یونیورسٹی میں آفیسر زسٹاف ایسو سی ایشن کی طر ف سے عید ملن پا ر ٹی کا انعقاد

جمعرات 27 اگست 2015 19:09

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27 اگست۔2015ء) یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز لاہور میں گذشتہ روزآ فیسر سٹا ف ایسو سی ایشن نے عید ملن پا ر ٹی اور جنر ل با ڈی میٹنگ کا انعقاد کیا۔جس کی صدارت وا ئس چا نسلر پرو فیسر ڈاکٹر طلعت نصیر پا شا نے کی دیگر شخصیا ت میں ر جسٹر ار ڈاکٹر محمد افضل ، سجا د حیدر صدر ، را نا امجد اقبال نا ئب صدر ،مس عبید ہ ضیاء جنر ل سیکر ٹری ، محمد شفیق سیکر ٹر ی فنا نس اور بد ر منیر سیکر ٹری انفور میشن کے علا و ہ آفیسر سٹا ف ایسو سی ایشن کے ممبرا ن کی بڑ ی تعدادنے شر کت کی ۔

اپنے خطا ب میں وائس چا نسلر ڈاکٹر پا شا نے آفیسر سٹا ف کی کا و شو ں اور پیشہ وارا نہ اعلی خد ما ت کی پرُ زور تا ئید کی نیزکہا کہ ویٹر نر ی یو نیور سٹی نے پا کستا ن بھر کی تمام یونیورسٹیوں میں نو یں پو زیشن حا صل کی اوریہ کا میا بی یو نیور سٹی کے اسا تذہ و طلبہ اور ایڈ منسٹر یشن آفیسر سٹا ف کی اجتما ئی انتھک کا و شو ں کی مر ہو ن منت ہے نیزانہوں نے تمام ملا زمین کو آپس میں اتحاد و تعا ون کے ساتھ ملکر کام کر نے کی تا کید بھی کی۔

(جاری ہے)

اس مو قع پرآفیسر سٹا ف ایسو سی ایشن کے صد رسجا د حیدر نے و ا ئس چا نسلر ڈاکٹر پا شا کی کا و شو ں کا تذ کر ہ کر تے ہو ئے کہا کہ ان کی لیڈ ر شپ کے زیر سا یہ و یٹر نر ی یو نیو رسٹی نے تر قی کر کہ کو الٹی آف ایجو کیشن میں پا کستا ن بھر میں اپنا نما یاں مقام حا صل کیا ہے۔بعد ازاںآ فیسر سٹا ف ایسو سی ایشن کی جنر ل با ڈی کا اجلا س منعقد ہوا جس میں ان کو در پیش مسا ئل اور ان کے حل، ِتر قی وفلا ح سے متعلقہ دیگر اہم امو ر پر تفصیلی رو شنی ڈا لی گئی۔

متعلقہ عنوان :