وزیراعلیٰ شہباز شریف کا نوائے وقت گروپ کے سینئر اکاؤنٹنٹ محمد ریاض بھٹی کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت

جمعرات 27 اگست 2015 19:08

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27 اگست۔2015ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے نوائے وقت گروپ کے بزنس پروموشن انچارج و سینئراکاؤنٹنٹ محمد ریاض بھٹی کے والد انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ نے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

متعلقہ عنوان :