ایچی سن کالج کے پرنسپل ڈاکٹر آغا غضنفر کو انتظامیہ نے کالج میں داخلے سے روک دیا
آغا غضنفر نے کالج انتظامیہ کیخلاف پولیس کو درخواست دیدی ، کالج سے داخلے سے روکنا عدالتی حکم کی توہین ہے ‘ وکیل
جمعرات 27 اگست 2015 18:06
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27 اگست۔2015ء) ایچی سن کالج کے پرنسپل ڈاکٹر آغا غضنفر کو کالج میں داخلے سے روک دیا گیا، کالج انتظامیہ نے پرنسپل کی گاڑی ضبط کرنے کے ساتھ ساتھ سرکاری گھر میں بھی داخلے سے روک دیا ، آغا غضنفر نے کالج انتظامیہ کے خلاف پولیس کو درخواست دیدی ۔ بتایا گیا ہے کہ ایچی سن کالج کے بورڈ آر گورنرز نے کالج کے پرنسپل ڈاکٹر آغا غضنفر کو عہدے سے ہٹا دیا تھا ۔
جس کے خلاف آغا غضنفر نے عدالت سے رجوع کیا ۔(جاری ہے)
لاہور ہائیکورٹ نے ڈاکٹر آغا غضنفر کو پرنسپل کے عہدے پر بحال کرنے کا حکم دیا ۔ عدالتی حکم کے بعد ڈاکٹر آغا غضنفر گزشتہ روز لندن سے لاہور پہنچے اور چارج سنبھالنے کے لئے کالج گئے لیکن انتظامیہ نے انہیں کالج میں داخلے سے روک دیا اور گاڑی ضبط کرنے کے ساتھ سرکاری گھر میں بھی داخلے سے روک دیا گیا ۔ ڈاکٹر آغا غضنفر کی جانب سے کالج انتظامیہ کے لئے مقامی تھانے میں پولیس کو درخواست دیدی گئی ہے۔ آغا غضنفر کے وکیل کا کہنا ہے کہ آغا غضنفر کو کالج میں داخلے سے روکنا عدالتی حکم کی توہین ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.