اوباش کی بچے سے زیادتی

Zeeshan Haider ذیشان حیدر جمعرات 27 اگست 2015 17:31

پاکپتن (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27 اگست۔2015ء) ایک شخص نے نو سالہ لڑکے کو بدفعلی کا نشانہ بنا ڈالا۔تفصیلات کے مطلابق چک محمدد پور کے رہائشی محمد اکرم لنگاہ کے نو سالہ بیٹا محمد افضال بکریوں کے لئے گھاس کاٹنے کے لئے کھیتوں میں گیا تو ملزم محمد شفیق نے اس کو بدفعلی کا نشانہ بنا ڈالالڑکے کے شور پر لوگوں کے آنے پر ملزم فرار ہو گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔