پاکپتن :چو ر 5مویشی چرا کر فرار

Zeeshan Haider ذیشان حیدر جمعرات 27 اگست 2015 17:30

پاکپتن (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27 اگست۔2015ء) پانچ چوروں نے چک رحمانی ملکانہ کے تاج دین کے احاطہ مولیشاں تین بھینس،ایک کٹا ایک کٹی چرا کر لے گئے۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔