سی ڈی انے اسلام آباد میں 216 نو گو ایریاز کا اعتراف کرلیا
جمعرات 27 اگست 2015 16:21
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27 اگست۔2015ء)سی ڈی انے اسلام آباد میں 216 نو گو ایریاز کا اعتراف کرلیا وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں شاہراہوں اورعام گزرگاہوں کی بندش سے متعلق رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش کردی گئی ہے جس میں سی ڈی اے نے انکشاف کیا کہ شہر اقتدارمیں 216 علاقے عوام کیلئے ممنوعہ ہیں۔
(جاری ہے)
رپورٹ کیمطابق غیرملکی سفارتخانوں نے 22 راستے سیل کر رکھے ہیں،سیکٹرجی سکس میں 37 ،جی نائن میں بارہ اورایف سکس میں 28 علاقے بند ہیں ،تیرہ علاقے وزارت دفاع،مذہبی امور،پی ٹی اے اورآئیسکونے بند کررکھے ‘پندرہ جگہوں کو سیکورٹی پیرائے میں حسا س اداروں نے بند کررکھا ہے۔
پولیس،مقامی انتظامیہ اورقانون نافذ کرنے والے دیگراداروں نے 84 شاہراہوں کو بند کررکھا ہے 57 راستوں اورگزرگاہوں پرمذہبی واقلیتی عبادت گاہوں،،علاقہ مکینوں اور سی ڈی اے کا قبضہ ہے،ایف سیکٹرکے بیشترعلاقے اورای سیون کوترپن جگہوں سے آمدورفت کے لیے بند کیا گیا ۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.