پاکستان سٹاک ایکسچینج قائم کر دی گئی
جمعرات 27 اگست 2015 16:21
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27 اگست۔2015ء) کراچی ‘ لاہور اور اسلام آباد سٹاک ایکسچینجوں کو ضم کرکے پاکستان سٹاک ایکسچینج قائم کر دی گئی ہے اس سلسلے میں جمعرات کو اسلام آباد میں ایک معاہدے پر دستخط کئے گئے ہیں۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ اسحق ڈار نے اس اعتماد کا اظہار کیا کہ ایک قومی سٹاک ایکسچینج کے قیام سے پاکستان کو سرمائے کی عالمی منڈیوں میں نیا مقام حاصل ہو گا۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان سٹاک ایکسچینج کو عالمی مالیاتی منڈیوں میں فعال اورمسابقتی بنایا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ پاکستان میں ایک مضبوط ، مستحکم اور معاشی لحاظ سے ایک خودمختار ملک بننے کی بھرپور صلاحیت موجود ہے۔معیشت کی بحالی کے لئے کئے گئے اقدامات پر روشنی ڈالتے ہوئے اسحق ڈار نے کہا کہ عالمی مالیاتی ادارے بھی پاکستان کی معیشت میں استحکام کا اعتراف کررہے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.