کراچی : سابق صدر آصف علی زرداری کا پیپلز پارٹی کے رہنماوں سے ٹیلی فونک رابطے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 27 اگست 2015 16:14

کراچی : سابق صدر آصف علی زرداری کا پیپلز پارٹی کے رہنماوں سے ٹیلی فونک ..

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 27 اگست 2015 ء) : سابق صدر آصف علی زرداری نے پیپلز پارٹی کے رہنماؤں سے ٹیلی فونک رابطے کیے ہیں.

(جاری ہے)

پیپلز پارٹی کے شریک چئیر مین آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کو دیوار سے نہیں لگنے دیں گے انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر عاصم کا تعلق پیپلز پارٹی قصور سے ہے. پیپلز پارٹی کے ساتھ امتیازی سلوک کیا جا رہا ہے. انہوں نے رابطوں میں رہنماؤں کو مضبوط موقف اپنائے رکھنے کی ہدایات کیں.