سرینگر مظفرآبا د دو طرفہ تجارت،37 مال بردار ٹرکوں کی امن برج پرکراسنگ

جمعرات 27 اگست 2015 16:12

چکوٹھی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27 اگست۔2015ء) سرینگر مظفرآبا د دو طرفہ تجارت لائن آف کنٹرول کو ملانے والے چکو ٹھی اوڑی امن برج سے 37سے مال بردار ٹرکوں نے کراسنگ کی۔

(جاری ہے)

آزاد کشمیرسے12مال بردار ٹرک مقبوضہ کشمیر گئے جبکہ مقبوضہ کشمیر سے 25مال بردار ٹرک آزاد کشمیر آئے ،دو طرفہ تجارت آج جمعہ کے روز جاری رہے گی