سابق صوبائی وزیر ذوالفقار مرزا کے والد جسٹس(ر)ظفر علی مرزا علالت کے باعث انتقال کر گئے

جمعرات 27 اگست 2015 16:10

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27 اگست۔2015ء) سابق صوبائی وزیر ذوالفقار مرزا کے والد جسٹس(ر)ظفر علی مرزا علالت کے باعث انتقال کر گئے۔ جمعرات کو ذوالفقار مرزا کے والد جسٹس(ر)ظفر علی مرزا 87سال کی عمر میں انتقال کر گئے، وہ گزشتہ کئی روز سے علیل تھے۔

متعلقہ عنوان :