سوات اور گردو نواح کے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 27 اگست 2015 14:55

سوات (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 27 اگست 2015 ء) : سوات اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے . تفصیلات کے مطابق زلزلے کے باعث سوات اور ملحقہ علاقوں کے لوگوں میں خوف و ہراس کی لہر دوڑ گئی ہے. زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4.2 ریکارڈ کی گئی ہے.

متعلقہ عنوان :