پاکستان کو ایٹمی ہتھیار بنانے میں بھارت پر فوقیت حاصل
جمعرات 27 اگست 2015 13:25
واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27اگست2015ء) امریکی تھنک ٹینک نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان کو ایٹمی ہتھیار بنانے میں بھارت پر فوقیت حاصل ہے ، پاکستان 20 ایٹمی وار ہیڈ سالانہ بنا رہا ہے۔ امریکی تھنک ٹینک کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان کی جانب سے ایٹمی وار ہیڈ بنانے میں تیزی کی وجہ بھارت ہے جوکہ خود ایٹمی ہتھیار رکھتا ہے۔
(جاری ہے)
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان اور بھارت دونوں کے پاس پلوٹونیئم بھاری مقدار موجود ہے، پاکستان کے پاس اس وقت 120 جبکہ بھارت کے پاس 100 ایٹمی ہتھیار ہیں۔
پاکستان اپنی دفاعی صلاحیت کو بڑھانے ہتھیاروں میں تیزی سے اضافہ کر رہا ہے جبکہ بھارت ایٹمی توانائی کو زیادہ تر بجلی بنانے میں استعمال کر رہا ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان آئندہ پانچ سے دس سالوں میں 350 ایٹمی ہتھیار بنا لے گا جوکہ امریکہ اور روس کے بعد ایٹمی ہتھیاروں کی سب سے زیادہ تعداد ہوگی۔ فیڈریشن آف امریکن سائنٹسٹ کے مطابق اس وقت فرانس کے پاس 300 وارہیڈ ہیں جبکہ برطانیہ کے پاس 215 اور چین کے پاس 250 کے قریب وار ہیڈ ہیں۔مزید اہم خبریں
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
اسلام آباد ہائیکورٹ نے ضلعی انتظامیہ کا نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا
-
وزارت اعلیٰ کی کرسی آسان نہیں تھی‘ آگ کے دریا سے گزر کر یہاں پہنچنا پڑا، مریم نواز
-
حکومت اپوزیشن مذاکرات، پبلک اکاؤنٹس و دیگر کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا طے پانے کا امکان
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.