باجوڑ ایجنسی ، ریمورٹ کنٹرول بم دھماکہ، حکومت کے حامی قبائلی رہنما شہید

جمعرات 27 اگست 2015 12:13

باجوڑ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27 اگست۔2015ء ) باجوڑ ایجنسی میں ریمورٹ کنٹرول بم دھماکے کے نتیجے میں حکومت کے حامی قبائلی رہنما شہید ہوگئے۔

(جاری ہے)

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق جمعرات کو باجوڑ ایجنسی کی تحصیل چمرکنڈ میں سڑک کنارے نصب ریمورٹ کنٹرول بم دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں قبائلی رہنما ملک گل رحیم شہیدہوگئے۔واقعے کے بعد سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کیا

متعلقہ عنوان :