سندھ حکومت نے تمام محکموں میں نئی بھرتیوں پر پابندی عائد کردی

جمعرات 27 اگست 2015 12:07

کراچی ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27 اگست۔2015ء ) سندھ حکومت نے تمام صوبائی محکموں میں نئی بھرتیوں پر پابندی عائد کردی ۔ جمعرات کو وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے تمام صوبائی محکموں میں نئی بھرتیوں پر فوری طور پر پابندی عائد کردی ۔

(جاری ہے)

تمام محکموں کو بھرتیاں روکنے کی ہدایت کردی گئی اور کہا گیا کہ تا حکم ثانی صوبائی محکموں میں نئی بھرتیاں نہ کی جائیں ۔

متعلقہ عنوان :