لاہور شہر کو دودھ کی قلت کا سامنا، دودھ فروشوں نے ملتان روڈ پر احتجاج کے لیے اکٹھا ہونا شروع کر دیا۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 27 اگست 2015 11:04

لاہور(اردو پوائنٹ تازی ترین اخبار. 27 اگست 2015 ء) : لاہور میں دودھ فروشوں نے ملتان روڈ پر احتجاج کے لیے اکٹھا ہونا شروع کر دیا ہے .

(جاری ہے)

دودھ فروشوں کا کہنا ہے کہ فوڈ اتھارٹی دودھ ٹیسٹ کیے بغیر ہی ضائع کر دیتی ہے. مظاہرین کا کہنا ہے کہ روزانہ کی بنیاد پر شہریوں کو 35 سے 40 لاکھ لیٹر دودھ فروخت کیا جاتا ہے جبکہ احتجاج کے باعث 4 ہزار دودھ کی دکانیں بند ہیں جس کے باعث شہریوں کو دودھ کی قلت کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے.

متعلقہ عنوان :