کراچی : سندھ حکومت نے صوبے میں نئی بھرتیوں پر پابندی عائد کر دی۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 27 اگست 2015 10:57

کراچی(اردو پوائنٹ تازی ترین اخبار. 27 اگست 2015 ء) : سندھ حکومت نے صوبے میں نئی بھرتیوں پر پابندی عائد کر دی ہے. تفصیلات کے مطابق نئی بھرتیوں پر پابندی وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کی ہدایت پر عائد کی گئی ہے جس کا باقاعدہ نوٹی فکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے. تاہم سندھ حکومت کی جانب سے یہ پابندی غیر معینہ مدت کے لیے عائد کی گئی ہے.

متعلقہ عنوان :