Live Updates

تحر یک انصاف کا 3حلقوں سے الیکشن ٹر یبونل کے فیصلے حق میں آنے کی خوشی میں ہفتے کو لاہورمیں جشن منانے کا اعلان ،تحر یک انصاف کے چےئر مین عمران خان اور صوبائی آرگنائزر پنجاب چوہدری محمدسرور سمیت دیگر مرکزی اور صوبائی قائدین شرکت کر یں گے

جمعرات 27 اگست 2015 00:16

تحر یک انصاف کا 3حلقوں سے الیکشن ٹر یبونل کے فیصلے حق میں آنے کی خوشی ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔26اگست۔2015ء) تحر یک انصاف کا 3حلقوں سے الیکشن ٹر یبونل کے فیصلے حق میں آنے کی خوشی میں ہفتے کو لاہورمیں جشن منانے کا اعلان ‘تحر یک انصاف کے چےئر مین عمران خان اور صوبائی آرگنائزر پنجاب چوہدری محمدسرور سمیت دیگر مرکزی اور صوبائی قائدین شر کت کر یں گے ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ تحر یک انصاف پنجاب اور لاہور کی جانب سے لاہور کے علاقہ لالک چوک میں جشن منانے کی تیاریاں جاری ہے اور چےئر مین عمران خان بھی جشن کی اس تقر یب میں شر یک ہوں گے اور کارکنوں سے خطاب کے علاوہ جہا نگیر خان تر ین ‘عمران خان اور حامد خان کے حق میں آنیوالے ٹر یبونل کے فیصلے کی خوشی میں کیک بھی کاٹا جا ئیگا ۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :