Live Updates

اسلام آباد : پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان نے بروز ہفتہ یوم تشکر منانے کا اعلان

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 26 اگست 2015 17:09

اسلام آباد : پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان نے بروز ہفتہ یوم تشکر منانے ..

اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 26 اگست 2015 ء) : پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان نے بروز ہفتہ یوم تشکر منانے کا اعلان کر دیا ہے.

(جاری ہے)

پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان کا کہنا ہے کہ ہفتہ کی شام کو کامیابی کا جشن منائیں گے انہوں نے کہا کہ دھرنے میں شامل ہونے والے افراد کو مبارکباد دیتا ہوں، ہفتے کو لاہور میں لالک جان چوک پر کارکنوں سے خطاب کروں گا. انہوں نے کہا کہ ایک مرتبہ پھر سے حق اور سچ کی فتح ہوئی.

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات