وزیر داخلہ چوہدری نثار لندن پہنچ گئے

muhammad ali محمد علی بدھ 26 اگست 2015 00:21

وزیر داخلہ چوہدری نثار لندن پہنچ گئے

لندن(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 25 اگست 2015 ء) وزیر داخلہ چوہدری نثار لندن پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار برطانیہ کے اہم دورے پر لندن پہنچ گئے ہیں۔

(جاری ہے)

وزیر داخلہ برطانیہ کے دورے کے دوران برطانوی حکام سے اہم ملاقاتیں کریں گے۔ امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ وزیر داخلہ دورے کے دوران ایم کیو ایم کے مقتول رہنما عمران فاروق کے قتل کیس کے سلسلے میں بھی اسکاٹ لینڈ یارڈ پولیس حکام سے ملاقات کر سکتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :