کراچی میں موجود بہادرآباد چورنگی دنیا کی چھٹی خوبصورت ترین چورنگی قرار

muhammad ali محمد علی ہفتہ 22 اگست 2015 00:08

کراچی میں موجود بہادرآباد چورنگی دنیا کی چھٹی خوبصورت ترین چورنگی ..
کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 21 اگست 2015 ء) کراچی میں موجود بہادرآباد چورنگی دنیا کی چھٹی خوبصورت ترین چورنگی قرار پائی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایک بین الاقوامی اخبار کی جانب سے دنیا کی 12 خوبصورت ترین چورنگیوں کی فہرست ترتیب دی گئی ہے۔

(جاری ہے)

فہرست میں پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں موجود بہادر آباد چورنگی کو بھی شامل کیا گیا ہے۔ بہادر آباد چورنگی کو دنیا کی چھٹی خوبصورت ترین چورنگی قرار دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :