پشتو زبان کی معروف گلوکارہ مسرت شاہین کو نوشہرہ میں قتل کردیا گیا

muhammad ali محمد علی جمعرات 20 اگست 2015 00:03

پشتو  زبان کی معروف گلوکارہ مسرت شاہین کو نوشہرہ میں قتل کردیا گیا

نوشہرہ (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 19 اگست 2015 ء) پشتو زبان کی معروف گلوکارہ کو نوشہرہ میں قتل کردیا گیاہے۔ تفصیلات کے مطابق نوشہرہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ کے باعث پشتو زبان کی معروف گلوکارہ مسرت شاہین جاں بحق ہوگئیں۔

(جاری ہے)

پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔

متعلقہ عنوان :