ہری پور این اے19 ضمنی انتخابات کے غیر حتمی، غیر سرکاری نتائج میں مسلم لیگ ن کو برتری

Fahad Shabbir فہد شبیر اتوار 16 اگست 2015 19:16

ہری پور این اے19 ضمنی انتخابات کے غیر حتمی، غیر سرکاری نتائج میں مسلم ..

ہری پور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔16 اگست۔2015ء) ہری پور کے حلقہ این اے 19کے ضمنی انتخابات میں پولنگ کا وقت ختم ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری ہے، نجی ٹی وی کو 86پولنگ سٹیشن سے موصول ہونے والے نتائج کے مطابق مسلم لیگ ن کو واضح برتری حاصل ہے، مسلم لیگ ن کے بابر زمان نے30ہزار652ووٹ حاصل کر کے آگے ہیں جبکہ تحریک انصاف کے عامر زمان14ہزار512ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔

متعلقہ عنوان :