راولپنڈی : آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے امریکی‌صدر کے معاون خصوصی اور نائب وزیر کی ملاقات۔ آئی ایس پی آر

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 13 اگست 2015 17:31

راولپنڈی : آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے امریکی‌صدر کے معاون خصوصی اور ..

راولپنڈی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 13 اگست 2015 ء) : آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے امریکی صدر کے نمائندہ خصوصی اور نائب وزیر نے ملاقات کی .

(جاری ہے)

ملاقات میں خطے کی سکیورٹی کی صورتحال پر غور کیا گیا.آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ ملاقات میں آپریشن ضرب عضب میں ملنے والی کامیابیوں کو سراہا جبکہ خطے میں قیام امن کے لیے پاکستان کی کوششوں کی بھی تعریف کی گئی.