شعیب ملک کے بعد راشد لطیف نے بھی اپنی ڈب میش ویڈیو جاری کردی

muhammad ali محمد علی جمعرات 13 اگست 2015 00:07

شعیب ملک کے بعد راشد لطیف نے بھی اپنی ڈب میش ویڈیو جاری کردی
کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 12 اگست 2015 ء) شعیب ملک کے بعد راشد لطیف نے بھی اپنی ڈب میش ویڈیو جاری کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق وکٹ کیپر راشد لطیف نے شعیب ملک کے نقش قدم پر چلتے ہوئے اپنی بھی ڈب میش ویڈیو جاری کردی ہے۔

(جاری ہے)

راشد لطیف کی جانب سے جاری کردہ ویڈیو میں وہ ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کی تقریر کے سٹائل کی تقلید کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔