لاہور : قصور ویڈیو اسکینڈل انتہائی شرمناک ہے، سربراہ عوامی تحریک طاہر القادری

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 10 اگست 2015 14:23

لاہور : قصور ویڈیو اسکینڈل انتہائی شرمناک ہے، سربراہ عوامی تحریک طاہر ..

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 10 اگست 2015ء) : قصور ویڈیو اسکینڈل پر اظہار خیال کرتے ہوئے عوامی تحریک کے سر براہ ڈاکٹر طاہر القادری کا کہنا ہے کہ ایسا واقعہ انتہائی شرمناک ہے.

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ اس اسکینڈل سے پوری دنیا میں پاکستان کی بدنامی ہوئی ہے. ڈاکٹر طاہر القادری کا کہنا تھا کہ ایسے واقعات پولیس اور سیاسی سر پرستی کے بغیر رونما نہیں ہو سکتے تاہم لوگوں کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کے لیے جوڈیشل کمیشن بنا دی جاتی ہے.