وزیر اعلیٰ سندھ کی رینجرز کے اختیارات میں چار ماہ کی توسیع کی منظوری

ہفتہ 8 اگست 2015 17:55

وزیر اعلیٰ سندھ کی رینجرز کے اختیارات میں چار ماہ کی توسیع کی منظوری

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 08 اگست۔2015ء) وزیر اعلیٰ سندھ نے کراچی میں رینجرز کے اختیارات میں چار ماہ کی توسیع کر دی، رینجرز اختیارات میں اختیارات میں انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت توسیع کی گئی۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق وزیراعلیٰ سید قائم علی شاہ نے کراچی میں رینجرز کے اختیارات میں مزید چار ماہ کی توسیع کر دی ہے، رینجرز اختیارات میں توسیع کی منظوری انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت دی گئی ہے۔ واضح رہے کہ رینجرز کے کراچی میں اختیارات آج رات ختم ہو جانے تھے

متعلقہ عنوان :