کراچی : سانحہ صفورا گوٹھ کے دو ملزمان جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 8 اگست 2015 13:57

کراچی : سانحہ صفورا گوٹھ کے دو ملزمان جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار 08 اگست 2015 ء) : انسداد دہشت گردی کی عدالت میں سانحہ صفورا گوٹھ کی سماعت ہوئی.تفتیشی افسر کا کہنا تھا کہ ملزمان نے سانحہ صفورا میں سہولتکار ہونے اعتراف کیا ہے. عدالت نے دو ملزمان اظہر عشرت اور ناصر کو 17 اگست تک جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا جبکہ تفتیشی افسر کو حکم دیا کہ آئندہ سماعت میں ملزمان کو مکمل چالان پیش کیا جائے.

متعلقہ عنوان :