کراچی : انسداد دہشت گردی نے ایم کیو ایم کے رہنما روف صدیقی کی عبوری ضمانت منظور کر لی۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 8 اگست 2015 11:08

کراچی : انسداد دہشت گردی نے ایم کیو ایم کے رہنما روف صدیقی کی عبوری ضمانت ..

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 08 اگست 2015 ء) : انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ایم کیو ایم کے رہنما رؤف صدیقی کی عبوری ضمانت منظور کر لی، رؤف صدیقی کے خلاف سندھ کے مختلف تھانوں میں مقدمات درج ہیں.

(جاری ہے)

تاہم عدالت نے رؤف صدیقی کی عبوری ضمانت 16 مقدمات میں منظور کرتے ہوئے حکم دیا کہ 15 اگست تک رؤف صدیقی کو گرفتار نہ کیا جائے. جس کے بعداب تک رؤف صدیقی مجموعی طور پر 23 مقدمات میں ضمانت پر ہیں. تاہم عدالت نے رؤف صدیقی کو 20، 20 ہزار روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کروانے کا حکم دےد یا.

متعلقہ عنوان :