ملتان میں ایک پولیس پوسٹ کیلئے 50 خواتین میں مقابلہ، متعدد بے ہوش

muhammad ali محمد علی ہفتہ 8 اگست 2015 00:16

ملتان میں ایک پولیس پوسٹ کیلئے 50 خواتین میں مقابلہ، متعدد بے ہوش
ملتان (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 7 اگست 2015 ء) ملتان میں ایک پولیس پوسٹ کیلئے 50 خواتین میں مقابلے میں متعدد بے ہوش ہوگئیں۔ تفصیلات کے مطابق ملتان میں ایک پولیس پوسٹ کیلئے 50 خواتین امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہوا۔

(جاری ہے)

خواتین کے مابین ملتان اسٹیڈیم میں سخت گرمی میں دوڑ کا مقابلہ کروایا گیا۔ اس موقع پر ناقص انتظامات ہونے کے باعث متعدد خواتین امیدوار دوران دوڑ بے ہوش ہوگئیں جنہیں فوری ہسپتال لے جایا گیا۔

متعلقہ عنوان :