کراچی آپریشن دہشتگردی کے اختتام کا آغاز ہے: لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار
جمعہ 7 اگست 2015 15:45
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔7اگست2015ء) کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار نے کہا ہے کہ پر امن کراچی مضبوط پاکستان کی علامت ہے،شہری کسی بھی غیر معمولی سرگرمی کی اطلاع رینجرز کودیں،ر ینجرز دشتگردی کیخلاف ہر اول دستہ ہے۔
(جاری ہے)
کراچی میں پاسنگ آﺅٹ پریڈ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کور کمانڈر کراچی نے کہا کہ پاکستان کی راہ میں حائل رکاوٹ کو عبور کرنا ہے، دہشتگردی کیخلاف ہماری آخری کاوش اور منزل نہیں ۔
کراچی آپریشن دہشتگردی کے اختتام کا آغاز ہے۔انہوں نے کہا کہ ہمیں پاکستانیت کو فروغ دینا ہے، کراچی آپریشن مین رینجرز کی کارکردگی سب کے سامنے ہے ، رینجرز سرحدوں کی حفاظت کر تی ہے ۔کراچی آپریشن غیر سیاسی اور بلا امتیاز ہو رہا ہے۔انہوں نے پاسنگ آﺅٹ پریڈ مکمل ہونے پر نوجوانوں کو مبار کبا د دی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.