بھارتی جارحیت کا معاملہ ہر فورم پر اٹھائیں گے : وزیر دفاع

muhammad ali محمد علی جمعرات 6 اگست 2015 18:43

بھارتی جارحیت کا معاملہ ہر فورم پر اٹھائیں گے : وزیر دفاع

اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.6 اگست 2015 ء) وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ بھارتی جارحیت کا معاملہ ہر فورم پر اٹھائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف کی جانب سے کہا گیا ہے کہ بھارتی جارحیت کا معاملہ ہر فورم پر اٹھایا جائے گا۔

(جاری ہے)

بھارت کے ساتھ رابطہ منقطع ہونے سے زیادہ خرابی پیدا ہوگی۔ دونوں ممالک کے سلامتی مشیروں کے اجلاس کے موقع پر بھارت جارحیت کا معاملہ اٹھایا جائے گا۔ پاکستان امن کا خواہاں ہے تاہم اب بھارت کی جاحیت کا معاملہ ختم ہوجانا چاہیئے۔

متعلقہ عنوان :