قومی اسمبلی ،ایم کیو ایم ،جے یو آئی کی تحاریک کو ایجنڈے پر لانے کیلئے سرکاری بزنس معطل کرنے کی تحریک منظور

بدھ 5 اگست 2015 16:20

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔05اگست۔2015ء) قومی اسمبلی نے تحریک انصاف کو نشستوں سے محروم کرنے کے حوالے سے ایم کیو ایم اور جے یو آئی (ف) کی تحاریک کو ایجنڈے پر لانے کے لئے (آج) جمعرات کو سرکاری بزنس معطل کرنے کی تحریک کی منظوری دیدی۔

(جاری ہے)

بدھ کو قومی اسمبلی میں وفاقی وزیر میاں ریاض حسین پیرزادہ نے تحریک پیش کی کہ 6 اگست کو ایوان میں پرائیویٹ ممبر ڈے کے طور پر تحاریک لانے کے لئے سرکاری بزنس معطل کیا جائے یوان نے تحریک کی منظوری دیدی۔