پاک افغان بارڈر سے متصل افغان علاقے میں ڈرون حملے میں اہم کمانڈر سمیت 10دہشت گرد مارے گئے

بدھ 5 اگست 2015 16:00

کابل (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔05اگست۔2015ء) پاک افغان بارڈر سے متصل افغان علاقے میں ڈرون حملے میں اہم کمانڈر سمیت 10دہشت گرد مارے گئے۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق گزشتہ شب پاک افغان بارڈر سے متصل افغان علاقے میں امریکی ڈرون حملے میں کمانڈر سمیت 10دہشت گرد مارے گئے، دہشت گردوں کے ٹھکانے پر امریکی ڈرون سے دو میزائل داغے گئے۔

متعلقہ عنوان :