راولا کوٹ : راولا کوٹ کیلر سیکٹر پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ،

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 5 اگست 2015 15:56

راولا کوٹ (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 05 اگست 2015 ء) : بھارت اپنی ہٹ دھرمی سے باز نہ آیا. راولا کوٹ میں کیلر سیکٹر پر ایک مرتبہ پھر بھارتی فوج کی جانب سے آبادی پر فائرنگ کی گئی. سکیورٹی ذرائع کے مطابق بھارتی فوج کی فائرنگ سے تاحال کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی تاہم پاک فوج کی جانب سے بھر پور جوابی کارروائی کی جا رہی ہے.

متعلقہ عنوان :