درشیام میری پرفارمنس کو سراہائے جانے میں بھی اضافے کا سبب بنی ہے ، اجے دیوگن

بدھ 5 اگست 2015 15:15

درشیام میری پرفارمنس کو سراہائے جانے میں بھی اضافے کا سبب بنی ہے ، اجے ..

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 05 اگست۔2015ء) بالی وڈ اداکار اجے دیوگن نے کہا ہے کہ درشیام نے نہ صرف باکس آفس پر اچھا بزنس کیا ہے بلکہ یہ انکی پرفارمنس کو سراہائے جانے میں بھی اضافے کا باعث بنی ہے ۔

(جاری ہے)

اپنے ایک بیان میں اجے نے کہا کہ میں دیشیام کے ریسپانس سے بہت مطمئن ہوں انہوں نے کہا کہ یہ فلم ان فلموں میں سے ایک جو آپ کو کلیکشنز کے ساتھ ساتھ بطور ادکار بھی محترم بنا رہی ہے ۔