ٹائیگر شیروف اور شرادھاکپور نے فلم بھاگی کی شوٹنگ شروع کر دی

بدھ 5 اگست 2015 15:10

ٹائیگر شیروف اور شرادھاکپور نے فلم بھاگی کی شوٹنگ شروع کر دی

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 05 اگست۔2015ء) بالی وڈ اداکار ٹائیگر شیروف اور شرادھاکپور نے فلم ” بھاگی “ کی شوٹنگ کا آغاز کر دیا ۔

(جاری ہے)

ٹائیگر نے فلم کا ایک گانا اداکارہ شرادھا کے ساتھ عکسبندی کروایا ہے اپنے ایک بیان میں ٹائیگر نے کہا کہ فلم کے گانے کی عکسبندی ان کے لئے خاصی مشکل اور تھکا دینے والی تھی انہوں نے کہا کہ اس گانے کی عکسبندی کی ریہرسل کے دوران میرا اچھا خاصا وزن کم ہو اہے انہوں نے کہا کہ مجھے یقین ہے کہ فلمی شائقین کو فلم کے ساتھ ساتھ اس گانے بھی پسند آئیں گے ۔

متعلقہ عنوان :