وزارت پانی و بجلی اور کے الیکٹرک کے درمیان نیشنل گرڈ سے 650میگا واٹ بجلی کی فراہمی کیلئے مذاکرات کا دوسرا راؤنڈ 12اگست کو ہوگا

بدھ 5 اگست 2015 14:57

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔05اگست۔2015ء)وزارت پانی و بجلی اور کے الیکٹرک کے مابین نیشنل گرڈ سے 650میگا واٹ بجلی کی فراہمی کیلئے مذاکرات کا دوسرا راؤنڈ 12اگست کو ہوگا ،جس میں650میگا واٹ کی فراہمی کیلئے شرا ئط کا تعین کیا جائے گا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق وزارت پانی و بجلی اور کے الیکٹرک کے درمیان نیشنل گر یڈ سے 650میگا واٹ کی فراہمی کیلئے مذ اکرات کا دوسرا راؤنڈ 12اگست کو اسلام آباد میں ہو گا جس میں وزارت پانی و بجلی اور کے الیکٹرک کے درمیان نیشنل گر ڈ سے 650میگا واٹ کی فراہمی کیلئے شرا ئط کا تعین کیا جائے گا ۔