اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف سے بر طانوی ہم منصب مائیکل فالن کی ملاقات

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 5 اگست 2015 14:41

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 05 اگست 2015 ء) : وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف سے بر طانوی ہم منصب مائکل فلان نے ملاقات کی.

(جاری ہے)

ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا. ذرائع کے مطابق ملاقات میں دہشت گردوں کے خلاف جاری جنگ اور آپریشن ضرب عضب پر بھی گفتگو کی گئی.

متعلقہ عنوان :