راولپنڈی : ایڈشنل اینڈ سیشن جج طاہر نیازی کی گاڑی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 5 اگست 2015 14:41

راولپنڈی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 05 اگست 2015 ء) : ایڈشنل اینڈ سیشن جج کی گاڑی پر سیٹلائٹ ٹاؤن میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کی. جس کے نتیجے میں طاہر نیازی زخمی ہو گئے.

(جاری ہے)

زخمی حالت میں طاہر نیازی کو ڈی ایچ کیو منتقل کیا جا رہا تھا کہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے. پولیس کے مطابق طاہر نیازی کی لاش کو ڈی ایچ کیو منتقل کر دیا گیا ہے.

متعلقہ عنوان :